in

ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنڑ جاوید اقبال اور پولیس ٹیم نے د

ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنڑ جاوید اقبال اور پولیس ٹیم نے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار منشیات فروش فیض علی ولد شیر علی ساکن ساکن بھٹئ چوک بنڑ کے قبضہ سے 1060 گرام چرس،200 گرام ھیروئین اور عصمت علی ولد محمد روشن ساکن بھٹئ چوک بنڑ کے قبضہ سے 1035 گرام چرس،125 گرام ھیروئین40 گرام ائیس،10200 روپے ریزگاری رقم برآمد کرلی، گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ بنڑ میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *