ایس ایچ او تھانہ مٹہ حبیب سید نے انصاف رہیب سنٹر مٹہ میں زیر علاج منشیات کے عادی بچوں سے ملاقات کی،
ایس ایچ او تھانہ مٹہ حبیب سید نے انصاف رہیب سنٹر مٹہ میں زیر علاج منشیات کے عادی بچوں سے ملاقات کی، ایس ایچ او تھانہ مٹہ نے انصاف رہیب سنٹر میں زیر علاج بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نشہ ایک لعنت ہےاوریہاں سے علاج مکمل ہونے پر دوبارہ نشہ نہ کریں […] More