اطلاع عام
وہ اُمیدواران جو محکمہ پولیس میں بھرتی کے لیے دیئے گئے ٹیسٹ میں کامیاب قرار پائے ہیں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بھرتی کے اگلے مرحلے کے لیے مورخہ 06-02-2022 بروز اتوار صبح 08:00 بجے اصل شناختی کارڈ،
نوٹ: جن امیدواران کے والدین محکمہ پولیس میں حاضر سروس ہو وہ اپنے والد صاحب کا اصل سروس کارڈ جبکہ ریٹائیرڈ ملازمین کی پینشن بُک ہمراہ ساتھ لائیں۔
GIPHY App Key not set. Please check settings