تمام سیاحوں سے التماس ہے کہ سوات آنے کی زحمت نہ کریں۔سوات کے تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز۔ریسٹورنٹس وغ
تمام سیاحوں سے التماس ہے کہ سوات آنے کی زحمت نہ کریں۔سوات کے تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز۔ریسٹورنٹس وغیرہ کو سیاحوں کے لیے بند کردیے گئےہیں۔سوات بھر میں جگہ جگہ پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے ناکہ بندیاں ہو رہی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پہلے بھی کہا گیا تھاکہ کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے […]










