in

عید کی تعطیلات کے دوران اکثر نوجوان دریا، اور نہروں میں تیر نےاور کشتی کی سواری کے لیے دریاوں اور جھ

عید کی تعطیلات کے دوران اکثر نوجوان دریا، اور نہروں میں تیر نےاور کشتی کی سواری کے لیے دریاوں اور جھیلوں کا رخ کرتے ہیں۔ اور حفاظتی جیکٹ استعمال نہ کرنے کی وجہ سے اکثر ڈوب کر مرجاتے ہیں، بلکہ کشتیوں پر سفر کرنے والے افراد، کشتی چلانے والے اورتیراک بھی ذیادہ ترفلوٹیشن ڈیوائس اور حفاظتی جیکٹ استعمالُ نہیں کرتے۔
اس لیے تمام کشتیاں چلانے والوں اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ کشتی میں سوار ہونے سے پہلے حفاظتی جیکٹ کا استعمال ضرورکریں۔
ریسکیو 1122 کو بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ جہاں بھی ممکن ہو کشتیوں وغیرہ کے ساتھ غوطہ خور ٹیمیں رکھیں اور * احتیاطی تدابیر * اور بینرز کے ذریعے آگاہی مہم چلائیں۔

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0