رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی، قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار دوست نے اپنے ہی دوست کو گ
رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی، قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار دوست نے اپنے ہی دوست کو گولی مار کر قتل کیا تھا تفصیلات کے مطابق: آج مورخہ24-08-2021کو تھانہ رحیم آباد وپولیس کو اطلاع ملی کہ رحیم آباد کے پہاڑی علاقے میں ایک جوان کی نعش پڑی ہیں، ایس ایچ اُو تھانہ […]
