in

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کا چوکی ڈڈھارہ تھانہ کبل کا دورہ۔ ڈی پی او سوات نے چوکی کے مختلف حصوں

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کا چوکی ڈڈھارہ تھانہ کبل کا دورہ۔
ڈی پی او سوات نے چوکی کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔
ڈی پی او سوات نے چوکی ہذا کی سیکورٹی کا جائزہ لیا، چوکی میں نصب شدہ سی سی ٹی وی کیمرے چیک کئے اور پولیس جوانوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی کے ساتھ ساتھ صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں، چوکی میں آنے والے سائلین کا خصوصی خیال رکھیں، ڈیوٹی کے دوران ہیلمٹ جیکٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں۔




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0