رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی، قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
دوست نے اپنے ہی دوست کو گولی مار کر قتل کیا تھا
تفصیلات کے مطابق: آج مورخہ24-08-2021کو تھانہ رحیم آباد وپولیس کو اطلاع ملی کہ رحیم آباد
ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے فوری طور پر ایس پی لوئر… More
