کچھ دیر پہلے رحیم اپنے دادا کے گھر آیا ہوا بچہ گم ہو چکا تھا، ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد نے فوری گم شدہ بچے کے لئے بازیابی کے لئے ٹیمیں تشکیل دی.
ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد نے قمبر کے مقام پر گمشدہ بچے کو
مزکورہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا والدین نے سوات پولیس کا شکریہ ادا کیا اور بہت سارے دعائیں دی.