in

کچھ دیر پہلے رحیم اپنے دادا کے گھر آیا ہوا بچہ گم ہو چکا تھا، ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد نے فوری گم

کچھ دیر پہلے رحیم اپنے دادا کے گھر آیا ہوا بچہ گم ہو چکا تھا، ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد نے فوری گم شدہ بچے کے لئے بازیابی کے لئے ٹیمیں تشکیل دی.
ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد نے قمبر کے مقام پر گمشدہ بچے کو بازیاب کرایا جو راستہ بھول چکاتھا.
مزکورہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا والدین نے سوات پولیس کا شکریہ ادا کیا اور بہت سارے دعائیں دی.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *