in

ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد. میٹنگ میں ایس پی لوئر سوات ارشد، ا

ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد.
میٹنگ میں ایس پی لوئر سوات ارشد، ایس پی اپر سوات درویش خان، ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت دفتری سٹاف نے شرکت کی.
میٹنگ میں ضلع. سوات کے تمام تھانہ جات کے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

ڈی پی او سوات نے پولیس آفسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرائیں تاکہ آنے والے نسلوں کو منشیات سے پاک معاشرہ فراہم ہو.
رمضان المبارک خاص کر افطاری کے ٹائم پولیس جوانوں کو بازاروں میں گشت پر لگائیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0