حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
’’روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے جیسے تم میں سے کسی شخص کے پاس لڑائی کی ڈھال ہو۔‘‘
نسائی، السنن، کتاب الصيام، 2 : 637، رقم : 2230، 2231
اوقات سحر و افطار(دسواں رمضان المبارک)۔
۔
۔
۔
.
.
@islamabadiansclub_ @ramadan._10 @isbtoday @islamabadianz @pakistan.tourism.official @androon_lahore @karachi @am.rajputani @csstimes