in

تھانہ غالیگے پولیس کی کارروائی، 5بوتل شراب اور ایک عدد پستول برآمد ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے روشن ع

تھانہ غالیگے پولیس کی کارروائی، 5بوتل شراب اور ایک عدد پستول برآمد
ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے روشن علی کے نگرانی میں لنڈاکے چیک پوسٹ پر تعینات سوات پولیس کے جوانوں نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ کوسٹر میں سوار ملزمحبیب اللہ ولد اعظم خان سکنہ گلاب گل کانجو حال راولپنڈی کے قبضے سے 5بوتل شراب اور ایک عدد پستول برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ غالیگے میں جرم 4PHO اور 15AAکے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0