ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کا دورہ لوئر دیر
لوئر دیر پہنچنے پر ڈی پی او لوئر دیر عرفان اللہ خان و دیگر پولیس آفسران نے استقبال کیا.
ڈی پی او سوات نے انسپکشن کے دوران ضلع دیر کے نئے تعمیر شدہ عمارات، کوت،
ڈی پی او لوئر دیر عرفان اللہ خان نے ڈی پی او سوات کو تعمیراتی کام و دیگر سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی.