in

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کا دورہ لوئر دیر لوئر دیر پہنچنے پر ڈی پی او لوئر دیر عرفان اللہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کا دورہ لوئر دیر
لوئر دیر پہنچنے پر ڈی پی او لوئر دیر عرفان اللہ خان و دیگر پولیس آفسران نے استقبال کیا.
ڈی پی او سوات نے انسپکشن کے دوران ضلع دیر کے نئے تعمیر شدہ عمارات، کوت، خدمت مرکز، جیم وغیرہ کا جائزہ لیا
ڈی پی او لوئر دیر عرفان اللہ خان نے ڈی پی او سوات کو تعمیراتی کام و دیگر سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *