تاریخ:07-12-2021
دفترڈی پی او سوات میں ڈی آر سی چیرمینز کے لئے میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ میں ضلع سوات کے تمام ڈی آر سی چئیرمینز نے شرکت کی
عوام الناس کو درپیش مسئلے مسائل کے فوری اور بلا معاوضہ حل کرنے میں
مصالحتی کمیٹی کونسل (DRC) کا کردارناقابل فراموش اہمیت کا حامل ہے۔ غریب عوام کو درپیش ان کے معمولی نوعیت کے مسئلے مسائل اور سماجی پریشانیوں کا بروقت اورفوری حل ان ہی کی دہلیز پر پہنچانے میں DRCs (ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل)نے لازوال کردار ادا کیااور ادا کرتا رہے گا۔ڈی ایس پی لیگل نعیم حسینتفصیلات کے مطابق :۔ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ذیشان اصغراور ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کے ہدایت پر آج ڈی پی اُو آفس سوات میں ضلع سوات کے ڈی آر سی ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، میٹنگ کی سربراہی ڈی… More
GIPHY App Key not set. Please check settings