منشیات فروشوں کی خلاف کارروائیاں جاری، ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد آیاز خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فواد ولد اورنگزیب سکنہ اوڈیگرام کو گرفتار کرکے جس کے قبضے سے 1065 گرام چرس برآمد کرلی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ رحیم آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔
in Swat Police