موسم
Latest stories
More stories
220 Views
in Photographyعکاسی ۔ خانہ بدوش (حسین علی۔ٹی ایس وی) موسمِ خزان کے رنگ۔ خوبصورت اشاڑے، سوات…
عکاسی ۔ خانہ بدوش (حسین علی۔ٹی ایس وی) موسمِ خزان کے رنگ۔ خوبصورت اشاڑے، سوات۔ Autumnal colours in the beautiful village of ‘Asharrai’. Swat Valley, P A K I S T A N More
88 Views
in Photographyاجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا اجا کہ ابھی برف پہاڑوں پہ جمی ہے خوشبو کی
اجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا اجا کہ ابھی برف پہاڑوں پہ جمی ہے خوشبو کی جزیروں سے ستاروں کی حدو تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے سنگوٹہ مینگورہ،سوات More
116 Views
in Photographyموسم سرما میں بھی وادی کالام کا قدرتی حسن دیدنی ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف مائل
موسم سرما میں بھی وادی کالام کا قدرتی حسن دیدنی ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف مائل کرتا ہے ۔ #KalamValley #BeautifulKP #KhyberPakhtunkhwa #Tourism #Winter #SnowFall More
477 Views
in Photographyآجا، کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا، کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے
آجا، کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا، کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے، بس تیری کمی ہے #On_The_Way To Kalam Swat Valley More
379 Views
in Photographyیہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور بارش کا دن یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن. . .
یہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور بارش کا دن یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن. . .💕 #Skyland_Swat_Valley More
807 Views
in PhotographyPhoto – Jehan Gul Sirبڑاول، بیاکند درہ، سوات کا موسم بہار۔ The majestic spring…
Photo – Jehan Gul Sir بڑاول، بیاکند درہ، سوات کا موسم بہار۔ The majestic spring at ‘Barawal’, Biakand Valley. Matta, Swat, P A K I S T A N More
243 Views
in PhotographyPhoto – Jehan Gul Sirبڑاول، بیاکند درہ، سوات کا موسم بہار۔ The majestic spring…
Photo – Jehan Gul Sir بڑاول، بیاکند درہ، سوات کا موسم بہار۔ The majestic spring at ‘Barawal’, Biakand Valley. Matta, Swat, P A K I S T A N More
219 Views
in PhotographyPhoto Saleem Khan Wanakhelبرندان شہید ٹاپ کا تازہ تصویر بہار کہ موسم میںBara…
Photo Saleem Khan Wanakhel برندان شہید ٹاپ کا تازہ تصویر بہار کہ موسم میں Barandan Shahid Top Upper Swat Tahsil Matta KPK Pakistan More
191 Views
in Photographyآجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے More
218 Views
in Photographyچار سو برف سے ڈھکی وادی کالام۔ تین دن مسلسل بارف باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا …
چار سو برف سے ڈھکی وادی کالام۔ تین دن مسلسل بارف باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا تو وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔ چاروں طرف سکوت و سکون شہر کے الجھنوں میں جکڑے ہوؤں کو اپنی تھکان بھگانے کے لئے واحد جگہ۔ بس رخت سفر باندھ لیں اور مست ہوکے چلے جائیں۔ عکاسی: حمید […] More
64 Views
in Photographyایک ہی جگہ, دو مختلف موسم #BeautifulSwat
ایک ہی جگہ, دو مختلف موسم #BeautifulSwat More
201 Views
in Photographyگرمیوں میں سیاح سوات آتے ہیں اور کہتے نہیں تکتےبڑا سوہانا موسم ہے سوات کے لوگوں
گرمیوں میں سیاح سوات آتے ہیں اور کہتے نہیں تکتےبڑا سوہانا موسم ہے سوات کے لوگوں کی تو موجیں ہی موجیں تو کبھی سردی میں بھی اونا گپ شپ ماریگا😆 Kalam swat kpk More