ہیلتھ انشورنس جو زیادہ تر ترقیاتی ممالک میں بھی لوگوں کے لیے ایک خواب ہے؛ الحمداللہ خیبرپختونخوا میں یہ حقیقت بن چکا ہے۔ اب خیبرپختونخوا کا ہر شہری اس سہولت سے مستفید ہورہا ہے اور اگر گھر میں کوئی بیماری آجائے تو اب گھر جائیداد اور سونا فروخت کرنے کی ضرورت نہیں؛ آپکے صحت کی ضامن، خیبرپختونخوا حکومت🇵🇰
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings