ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے تحصیل کبل کی بازاروں میں قصائیوں کو سرکار ی نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے قصائیوں کو جرمانہ عائد کیا اور نرخنامے رکھنے اور ان پر عمل کرنے
کی ہدایت کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ہر چیز کا سرکار نے نرخ نامہ مقررہیں لہذا تمام صارفین نرخ کے مطابق گوشت کو فروخت کریں اور خود ساختہ مہنگائی پیدا نہ کریں،تمام دوکاندار کی سرکاری نرخناموں کو نمایاں جگہوں میں آویزاں کریں اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر خلاف ورزی پر سخت سے سخت کاروائی ہوگی۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید بشارت حسین تحصیل کبل بازار کا دورہ کیا۔اوددکانوں میں کرونا ایس او پیز کا جاٸزہ لیا اوربازار میں مختلف اشیاء خورد و نوش کی دکانیں، جنرل سٹورز، کریانہ سٹورز،اورریسٹورنٹس،قصابان،پولٹری کی دوکانیں چیک کئے۔ گرانفرشی، ناقص صفائی ، کم وزنی نان اور زائد المیعاد اشیاء رکھنے پر متعدد دکاندارو کے خلاف حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بیشتر افراد کو گرفتار کرتے ہوئے موقع پر جرمانہ کر دیا۔
Mingora 500 na da 600 pory kharsegi da har Qasab khapal Marzi da. ao da tapos hado sok shta na.
نرخنامى يى ډي ته کړى وى 😠
Lier.. It was 550 per kg in kanju today… To make folish people..
Just show off , nothing else
Swat shamozo ke hum pa 500 kilo dy
سر۔نہایت آداب سے گزارش ہے کہ اس مہنگائی کے عذاب میں چھوٹے کاروبار والوں کو تنگ نہ کریں کیونکہ دوکان دار حضرات پہلے سے منہگائی سے پریشان اور مقروض ہیں۔لہذا مہربانی کرکے یہ جرمانے وغیرہ بند کریں اور پریشان حضرات سے تعاون کریں۔ ۔۔ نہ کہ بدمعاشی شکریہ
Great work
Charbagh Ta pake visit pakar d
Matta check ka che pata drta owlage
زبانی جمع خرچ نہیں یہ کام ذرا مینگورہ شہر میں عمل درآمد کے ساتھ کرکے دکھاؤ
Jaunid sb request di che lag di nadara office ta. Wrshe halata badmashan Nast dy mehrabni ba ye
Deputy Commissioner Swat please visit Sersenai, Galoch, deolai there’s 600/Kg
جس کا نرخنامہ صیح ہیں اس کا چیک اپ جاری ہاہہا کانجو میں تو گوشت کا ایک کلو 400روپے پر ہے اس کا چیک اپ کرنے کا کیا ضرورت جس مقامات میں قیمت زیادہ اس کا چیک اپ کا ضرورت ہیں ۔ کبل۔ علیگرامہ ۔ہزارہ ۔ سرسینی ۔ کوزبانڈی بربانڈی وغیرہ وغیرہ میں تھور ریٹ چیک کرو گوشت کا 500روپے سے تو کم نہیں ہیں ریٹ 600تک ہیں
اس اقدام کی ضرورت ، مینگورہ میں ھے ، نہ کہ تحصیل کبل
Khwaza Khela 500
You can”t do anything
Dc sb mingora me kab action lo ge ?
Deolai 500kg