in

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے تحصیل کبل کی بازاروں میں قصائیو

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے تحصیل کبل کی بازاروں میں قصائیوں کو سرکار ی نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے قصائیوں کو جرمانہ عائد کیا اور نرخنامے رکھنے اور ان پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ہر چیز کا سرکار نے نرخ نامہ مقررہیں لہذا تمام صارفین نرخ کے مطابق گوشت کو فروخت کریں اور خود ساختہ مہنگائی پیدا نہ کریں،تمام دوکاندار کی سرکاری نرخناموں کو نمایاں جگہوں میں آویزاں کریں اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر خلاف ورزی پر سخت سے سخت کاروائی ہوگی۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید بشارت حسین تحصیل کبل بازار کا دورہ کیا۔اوددکانوں میں کرونا ایس او پیز کا جاٸزہ لیا اوربازار میں مختلف اشیاء خورد و نوش کی دکانیں، جنرل سٹورز، کریانہ سٹورز،اورریسٹورنٹس،قصابان،پولٹری کی دوکانیں چیک کئے۔ گرانفرشی، ناقص صفائی ، کم وزنی نان اور زائد المیعاد اشیاء رکھنے پر متعدد دکاندارو کے خلاف حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بیشتر افراد کو گرفتار کرتے ہوئے موقع پر جرمانہ کر دیا۔






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Farooq Ali SaqibCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

17 Comments

  1. سر۔نہایت آداب سے گزارش ہے کہ اس مہنگائی کے عذاب میں چھوٹے کاروبار والوں کو تنگ نہ کریں کیونکہ دوکان دار حضرات پہلے سے منہگائی سے پریشان اور مقروض ہیں۔لہذا مہربانی کرکے یہ جرمانے وغیرہ بند کریں اور پریشان حضرات سے تعاون کریں۔ ۔۔ نہ کہ بدمعاشی شکریہ

  2. جس کا نرخنامہ صیح ہیں اس کا چیک اپ جاری ہاہہا کانجو میں تو گوشت کا ایک کلو 400روپے پر ہے اس کا چیک اپ کرنے کا کیا ضرورت جس مقامات میں قیمت زیادہ اس کا چیک اپ کا ضرورت ہیں ۔ کبل۔ علیگرامہ ۔ہزارہ ۔ سرسینی ۔ کوزبانڈی بربانڈی وغیرہ وغیرہ میں تھور ریٹ چیک کرو گوشت کا 500روپے سے تو کم نہیں ہیں ریٹ 600تک ہیں

Loading…

0