تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 27.10.2021 کونیشنل ھائی وے اتھارٹی کے مطابق بمقام دکوڑک خراب پل پر آرمی اہلکاران مرمتی کا کام کریں گے.
برائے مہربانی کل صبح 08:00 سے 10:00 تک متبادل مٹہ روڈ کا استعمال کریں. تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں. شکریہ
ترجمان سوات پولیس
