in

سٹی پولیس کا ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال نے پولیس ٹیم

سٹی پولیس کا ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش گرفتار کرلئے، گرفتار منشیات فروشوں میں محمد کرم خان ولد بخت مند خان سکنہ یوسف آباد مینگورہ اور رحمان علی ولد عبد المتین سکنہ ڈیلی ڈھیری بابا کبل حال یوسف آباد شامل ہیں۔گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 1254گرام چرس برآمد کرکے تھانہ بنٹر میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0