in

کورونا ویکسین نہ کروانے والے افراد کے خلاف کاروائی جاری

کورونا ویکسین نہ کروانے والے افراد کے خلاف کاروائی جاری

ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی خصوصی ہدایات پر بابوزئی کے مختلف جگہوں پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرi اشتیاق احمد خان۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرiiاصغرسورانی نے ایس او پیز /SOPs پر عملدرآمد کے کو یقینی بنانے کے سلسلے میں مختلف ریسٹورانٹس/ہوٹلوں کا معائنہ ۔

تحصیل بابوزئی میں کرونا ایس او پیز کا جاٸزہ لیا اوربازار میں مختلف اشیاء خورد و نوش کی دکانیں، جنرل سٹورز، کریانہ سٹورز،اورریسٹورنٹس،قصابان،پولٹری کی دوکانیں چیک کئے۔ گرانفرشی، ناقص صفائی ، کم وزنی نان اور زائد المیعاد اشیاء رکھنے پر متعدد دکاندارو کے خلاف حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بیشتر افراد کو گرفتار کرتے ہوئے موقع پر جرمانہ کر دیا۔ہوٹل /ریسٹورانٹ انتظامیہ اورشہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ نے ویکسینیشن نہیں کروائی تو جلد از جلد اپنے قریبی ویکسینیشن سینٹر جا کر اپنی ویکسینیشن کروائیں۔ ہوٹل /ریسٹورانٹ انتظامیہ حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کریں بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#PMRUKP #COVID #SOPs






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0