ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ مدین سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ کمشنر ملاکنڈ ڈیویژن سید ظہیر الاسلام اور ریجنل پولیس آفیسر عبد الغفور آفریدی کو ڈی پی اُوسوات سیکورٹی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
in Swat Police
