#پُکار_رہی_ہے_سکول_کی_گھنٹی
داخلہ مہم میں سکول کی گھنٹی کی پکار KPکے کونے کونے تک پھیلی اور لوگوں نے سنی۔Kp ٹارگٹ سےزیادہ کہیں زیادہ بچوں کو سکول لانے میں کامیاب ہوا۔ہدف آٹھ لاکھ بچوں کا داخلہ تھاجبکہ اس تعلیمی سال میں ہم نولاکھ سے زیادہ بچے سکول داخل کرانے میں کامیاب ہوے ہیں
