in

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالقیوم نے کورونا آگاہی کے ساتھ ساتھ کورونا ویکسینیشن سنٹرز اور مختلف س

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالقیوم نے کورونا آگاہی کے ساتھ ساتھ کورونا ویکسینیشن سنٹرز اور مختلف سکولوں کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے کورونا ویکسینیشن ریکارڈ اور سکولوں میں طلباء کی ویکسینیشن کا معائنہ کیا۔

سوات: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات روشنی میں ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالقیوم نے کرونا ویکسینیشن/ ایس او پیز پر عملدرآمد اور ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ چیکینک اور سکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز 12 سال سے اوپر تمام افراد کوویکسینیشن ضرور کروائیں۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اپنے خاندان کے 12 سال سے اوپر تمام افراد کی ویکسینیشن ضرور کروائیں۔

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ نے مختلف شاپنگ مال ، ریسٹورنٹس،پبلک ٹرانسپورٹ، سکولوں، پٹرول پمپس اور بازاروں کا معائنہ لیا، جہاں انہوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور کرونا وباء کے لیے جاری کردہ احتیاطی ضابطہ اخلاق پر عملدرامد کو یقینی بنایا





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *