in

تھانہ سیدوشریف پولیس کی کاروائی، سنٹرل ہاسپٹل سیدوشریف کے پارکنگ سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل برامد

تھانہ سیدوشریف پولیس کی کاروائی، سنٹرل ہاسپٹل سیدوشریف کے پارکنگ سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل برامد.ملزم گرفتار

گرفتار ملزم اکرام اللہ ولد سعداللہ خان کا تعلق اہینگروڈھیرئی کٹہ خیل سے ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلی.

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سیدوشریف میں جرم 381A کے تحت مقدمہ رجسٹرڈ کیا گیا.

* گزشتہ روز سنٹرل ہاسپٹل سیدوشریف کے پارکنگ سے موٹرسائیکل چوری ہوئی تھی، جس کے سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر شناخت کرنے کے لئے وائرل ہوئی تھی.


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *