تھانہ مینگورہ پولیس کا ایس ایچ او مجیب عالم خان کی نگرانی میں کارروائی.دو نوسرباز گرفتار
گرفتار نوسرباز لوگوں کو دھوکہ دے کر پیسے بٹور رہے تھے.
گرفتار نوسرباز علی ظاہر زادہ اور سیدظاہرزادہ کا تعلق سیکٹر G اسلام آباد سے ہیں. جن کے خلاف تھانہ مینگورہ میں جرم 419،420،379،511 کے تحت مقدمہ درجسٹرڈ کرکے مزید تفتیش جاری ہیں.

