in

تھانہ سیدوشریف پولیس کا ایس ایچ اُو داورخان کے نگرانی میں پاک آرمی، ڈی ایس بی کے ہمراہ امن وامان کی

تھانہ سیدوشریف پولیس کا ایس ایچ اُو داورخان کے نگرانی میں پاک آرمی، ڈی ایس بی کے ہمراہ امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے سرچ آپریشن کا انعقاد کیا۔
سرچ آپریشن سیدوشریف کے پہاڑی علاقوں میں سماج دشمن عناصرکےخلاف کیا گیا.
سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا مقصد معاشرے میں امن و امان قائم رکھنا اور جرائم پیشہ افراد،غیر قانونی اسلحہ اور ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کرنا ہے.
ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے کہاکہ ضلع بھر میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا تا کہ شر پسندوں کو پناہ لینے کا موقع نہ ملے اور عوام کی جان ومال کو محفوظ بنایا جا سکیں.


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0