خیبرپختونخوا حکومت نے متعدد ٹیکسز کی شرح کم کرکے تاکہ عوام پر بوجھ کم ہو اور رجسٹریشن اور تعمیل بڑھاکر اپنے ٹیکس کے اہداف باآسانی حاصل کرلیے۔ عوام کے لیے ٹیکس جمع کرنے کا عمل انتہائی آسان کردیا گیا ہے۔
@IMMahmoodKhan
https://t.co/PdE0FbFE48
in Swat Police