تھانہ رحیم آباد پولیس کا ایس ایچ او آیاز خان کےنگرانی میں کاروائی، دوران چھاپہ زنی منشیات فروش کے گھر سے 3132 گرام چرس برآمد.
منشیات فروش عبدالحکیم ولد فاتی جان سکنہ کلکوٹ کالاں ضلع اپر دیر موجودہ پتہ محلہ حاجی
آباد اوڈیگرام گرفتار.منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ زنی کے لئے مجاز عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرکے لیڈی کانسٹیبل کے ہمراہ کاروائی عمل میں لائی گئی.
گرفتار منشیات فروش کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ رحیم آباد میں مقدمہ درج.
GIPHY App Key not set. Please check settings