خوازہ خیلہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔۔ بازار خوازہ خیلہ میں نقاب پوش
شخص گرفتار.
ملزم واحد زمان ولد خاتون سکنہ کس لیلونئی شانگلہ لوگوں کو ہتھوڑے سے ضرب لگا کر لوٹ مار کر رہا تھا.
فضل کریم ولد گل داد خان سکنہ
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ خوازہ خیلہ میں ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش جاری ہیں.
