in

(06-09-2021) سوات پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ,منشیات سم

(06-09-2021)
سوات پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ,منشیات سمگلر گرفتار5کلو 31گرام چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق: صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا NETٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن، جاری کریک ڈاؤن کے دوران کبل پولیس نے ایس ڈی پی اُو بادشاہ حضرت کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ کبل اعجاز احمد باچا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلر زرتاج ولد طور گل سکنہ چارسدہ کے قبضے سے 5کلو 31گرام چرس برآمد کرلی۔گرفتار منشیات سمگلر کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ کبل میں مقدمہ درج کر لیاگیا۔

ترجمان سوات پولیس



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

7 Comments

Loading…

0