ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش، بلڈنگ کلرک (ڈی پی اُو آفس) نور خان کو بہترین کارکردگی پر توصیفی سند اور نقد انعام دے رہے ہیں۔
بلڈنگ کلرک نورخان نے نئے منظور ہونے والے چوکیات، تھانہ جات، ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر، پولیس ہیڈ کوارٹر آپر سوات منظور ہونے میں انتھک محنت کی۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings