in

مورخہ:30-08-2021 سوات پولیس کی بڑی کاروائی، خاتون پر مشتمل چور گروہ گرفتار گروہ کے قبضے سے چھینی گ

مورخہ:30-08-2021
سوات پولیس کی بڑی کاروائی، خاتون پر مشتمل چور گروہ گرفتار
گروہ کے قبضے سے چھینی گئی سونے کا ہار برآمد
تفصیلات کے مطابق: مسماۃ(ش) زوجہ شفیع اللہ سکنہ شیر پلم نے رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں سڑک کے کنارے گاڑی کے انتظار میں کھڑی تھی، کہ ایک موٹر کار میرے قریب آکر رک گیا جس میں ڈرائیور ایک عورت اور ساتھ میں ایک بچہ بھی موجود تھا جنہوں نے مجھے گاڑی میں بیٹھنے کے لئے کہا، گاڑی میں بیٹھ کر ننگولئی کے علاقے میں گاڑی سے اُترنے لگی تو گاڑی میں موجود بچے نے میرے چین پر حملہ کیا میں نے بہت ہاتھاپائی کی لیکن گاڑی میں موجود افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی پویس سربراہ دلاور خان بنگش نے فوری طور پر ایس پی لوئر سوات شاہ حسن، ڈی ایس پی سرکل کبل بادشاہ حضرت… More


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0