وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس۔
مختلف شعبوں میں جاری میگا ترقیاتی منصوبوں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ۔
صوبائی حکومت اگلے دو سالوں میں تمام جاری
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل چاہتی ہے، محمود خاناس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، وزیر اعلی
غفلت یا کوتاہی کی صورت میں متعلقہ ذمہ داروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، وزیر اعلی
ان منصوبوں پر صرف کاغذی نہیں عملی پیشرفت چاہیے ، محمود خان
تمام میگا منصوبوں پر مقررہ ٹائم لائینز کے مطابق عملی پیشرفت یقینی ہونی چاہیئے، محمود خان
عوامی فلاح و بہبود کے ان منصوبوں کا فائدہ بروقت عوام کو پہنچنا چاہیے، محمود خان
سرکاری حکام اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں صحیح… More
GIPHY App Key not set. Please check settings