سوات: سوات کی آٹھ سالہ عائشہ آیاز نے یو اے ای میں تھائی کوانڈون کے تین مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا عائشہ کو ملک بھر میں کم عمر کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا More
کالام: یہ درد ناک منظر فارسٹ آفس سے دو تین فرلانگ دور کالام میدانی جنگل کا ہے یہ دو تین درختوں کا معاملہ نہیں درجنوں درختوں کا یہی حشر ہوا ہے۔ بلین کیا ٹریلین درخت بھی لگائے جائیں جب تک ٹمبر مافیا کا سد باب نہیں کیا جاتا سرسبز پختونخوا کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ More