in

لیڈی کانسٹیبل بخت عزت تھانہ مینگورہ کو قتل کرنے والا شخص مسمی پیر جان ولد خیبرے ساکن جلو بنجوٹ ح

لیڈی کانسٹیبل بخت عزت تھانہ مینگورہ کو قتل کرنے والا شخص مسمی
پیر جان ولد خیبرے ساکن جلو بنجوٹ
حال عثمان آباد باراما جو مقتولہ
لیڈی کانسٹیبل بخت عزت کا سابقہ شوہر بھی ہے گرفتار کیا گیا۔
ملزم سے آلہ قتل برآمد ہوچکا ہے۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *