چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر تمام ضلعی انتظامیہ کا صوبے بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی ٹرانسپورٹ گاڑیوں/اڈوں کیخلاف ایکشن
1) 4ہزار 824 مسافر گاڑیوں کا معائنہ
2) ایس او پیز کی خلاف ورزی پر
42 گاڑیاں ضبط 3) دو سو گاڑیوں کے لائسنس کینسل
ایک گاڑی کا مالک گرفتار
4) قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 5 لاکھ 10ہزار 840 روپے جرمانہ عائد
5) 246 بس/فلائنگ کوچ اڈوں کا معائنہ
6) ایک اڈا سیل، ایک گاڑی مالک گرفتار
7) متعلقہ مالکان پر مالکان پر 8ہزار 9 سو روپے جرمانہ عائد
عوام اس مشکل کی گھڑی میں حکومت کا ساتھ دیں، ماسک، دستانوں اور سینیٹائزر کا استعمال کریں۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
GIPHY App Key not set. Please check settings