in

ایس ایچ او تھانہ چارباغ محمد ایاز خان نے کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ موٹر کار فیلڈر سے غیر قانون

ایس ایچ او تھانہ چارباغ محمد ایاز خان نے کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ موٹر کار فیلڈر سے غیر قانونی ادویات سیمپل کے 20 کاٹن برآمد کرلی.جس میں بروفائیل،ریام،پیڈرال،پیڈرال فورٹ ٹیبلٹس ریام شامل ہیں.
مزید قانونی کاروائی کے لیے ڈرگ انسپکٹر طارق علی کو تھانہ چارباغ طلب کرکے محمد ایازولد غفوررالرحمن سکنہ خوازہ خیلہ کو ڈرگ انسپکٹر کے حوالے کیا گیا. جس کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت کاروائی عمل میں لایی گئی.


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *