in

چئیرمین BISE سوات پروفیسر سید نبی شاہ امتحانی ہال GHSS شاہپور کے دورے کے موقع پر مانیٹرنگ کے انتظام

چئیرمین BISE سوات پروفیسر سید نبی شاہ امتحانی ہال GHSS شاہپور کے دورے کے موقع پر مانیٹرنگ کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے پرنسپل صاحب سے رواں امتحانی امور پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
·




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

50 Comments

  1. sir g request kaw taso ta Che plz dumara sakhat Hall aw dumara difficult paper ma tayaraway zaka Che mang ta kar na De shawe pa classes Ki aw ball DA Che zana pe hom na po he go so nu zamanga 12 sall mehanat aw khawary khawr ta ma ghawarzaway plz plz 😭😭 kana nan DA physics paper Che kom Gran wo kana qasam dy dase paper ma LA na dy ledaly

  2. چیئرمین صاحب!
    ذرا پیپر کے بارے میں بھی پوچھ لیتے سٹوڈنٹس سے یا کم از کم متعلقہ استاد محترم سے تبھی آپ اطمینان کا اظہار کر لیتے،
    مگر آپ کو کیا سیاسی لوگوں کی طرح فوٹو سیشن ہوگئی اور چل نکلے دوسرے امتحانی حال میں شو بازی کے لیے
    آج میں نے 3،4 سٹوڈنٹس سے سنا کہ پیپر سمارٹ سلیبس کے بجائے پوری کورس میں سے آیا ہوا تھا
    پہلی بات تو یہ ہے کہ کالجوں میں بمشکل 2 چیپٹرز پڑھاۓ ہونگے کورونا کی وجہ سے
    دوسری بات یہ کہ ان ہنگامی حالات میں نرمی ضرور کرنی چاہیے تھی پیپر بنانے میں کیوں کہ سٹوڈنٹس انٹرمیڈیٹ میں پہلی مرتبہ امتحان میں حاضر ہونے کے باعث ذہنی تناؤ کا شکار ہیں

Loading…

0