in

دریائے سوات میں اٹلی کی ٹراؤٹ مچھلیوں کی آمد سوات: ڈپٹی کمشنر جنید خان کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈ

دریائے سوات میں اٹلی کی ٹراؤٹ مچھلیوں کی آمد سوات: ڈپٹی کمشنر جنید خان کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریلیف ریاض علی خان کی موجودگی میں دریائے سوات میں تقریباً ایک لاکھ کے قریب براؤن ٹراؤٹ کے انڈے چھوڑے گئے۔براؤن ٹراؤٹ کے انڈے PSDP پروگرام کے تحت اٹلی سے درآمد کئے گئے تھے۔ یہ قدم اس کوشش کا تسلسل ہے جس کے تحت خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں کے ٹھنڈے پانیوں میں براؤن ٹراؤٹ کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہوئے غذائی خود کفالت اور سیاحت کے فروغ دینا ہے۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈاریکٹر فشریز مدین ابرار احمد، اسسٹنٹ ڈاریکٹر فشریز مدین جعفر یحیٰ، ڈاریکٹر پلاننگ (S&WC)ڈیپارٹمنٹ محمد نظیر، ڈاریکٹر پلاننگ(OFWM)ڈیپارٹمنٹ حمیدالل٘ہ خان بھی موجود تھے۔
SWAT: On the special directive of Deputy Commissioner Junaid Khan, in the presence of Additional Deputy Commissioner Relief Riaz Ali Khan, around one lakh brown trout eggs were released in the Swat river. Brown trout eggs were imported from Italy under the PSDP program. The step is a continuation of the effort under which the production of brown trout in cold waters of Khyber Pakhtunkhwa is to promote food self-sponsorship and tourism.
On this occasion, Deputy Director Fishers Madin Abrar Ahmed, Assistant Director Fisheries Madin Jafar Yahya, Director Planning (S & WC) Department Muhammad Nazeer, Director Planning (OFWM) Department Hamidullah Khan were also present. ·


Written by Swat Valley

What do you think?

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

  1. سر مصیبت یہ ہے کہ ہر سال دریائے سوات میں لاکھوں انڈے چھوڑے جاتے ہیں اور پھر بھی ہر سال مچھلی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ جو مچھلی تین سال پہلے آٹھ سو روپے کلو تھی آجکل دو ہزار میں فروخت ہورہی ہے۔

Loading…

0