ڈی سی سوات کا ڈی جی (این سی او سی) کے ساتھ ویڈیو لنک میٹنگ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 8 سے 16 مئی تک تمام تجارتی سرگرمیاں بند رہیں گی اور سیاحت پر مکمل پابندی ہوگی۔ این سی اوسی نے اجلاس میں 8 سے 16 مئی کے دوران ایس او پیز عمل درآمد کی مانیٹرنگ کے لیے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ،ضلعی سطح پر تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز کے عمل درآمد کو یقینی بنائیں گی،8 سے 16 مئی کے دوران تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں گی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ 8 سے 16 تک سیاحت پر مکمل پابندی ہوگی، پکنک اسپاٹس، ٹوریسٹ ریزورٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس بندہوں گے تفریحی مقامات کےاطراف ہوٹلز اورریسٹورنٹس بندرہیں گے، سیاحتی مقامات پر جانے والے راستے مکمل بندرکھےجائیں گے ۔ این سی او سی کے مطابق کھانےپینےکی دکانیں، گروسری، پمپس، بیکری اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے۔
******
NCOC decided to form teams for monitoring SOPs implementation during May from unworthy in the meeting, monitoring teams formed at the district level to ensure the implementation of SOPs All business centers and shops will remain closed during May from to NCOC says there will be a complete ban on tourism, picnic spots, tourist resorts, shopping malls, hotels, restaurants, and restaurants will be closed from amusement to am, tourist places. The paths will be completely closed. According to NCOC, food shops, grocery, pumps, bakery and medical stores will remain open.
****** ·
in Swat Police
DC SWAT Junaid sb ma che km request pa 23 Apr kry wa sir pa hage trosa pori amal onasho.