in

فوڈ اتھارٹی سوات کا ڈی سی سوات کے ہدایات پر ضلع سوات میں مضر صحت اور ناقص بیکری اشیاء کے خلاف بڑی کا

فوڈ اتھارٹی سوات کا ڈی سی سوات کے ہدایات پر ضلع سوات میں مضر صحت اور ناقص بیکری اشیاء کے خلاف بڑی کاروائیاں۔ کئ بیکریاں سیل۔ متعدد افراد گرفتار۔ کئ من ناقص مٹھائی ضائع۔۔
تفصیلات کے مطابق عید کے آمد کے حوالے سے بیکریوں کی کڑی نگرانی شروع کردی گئ ہے اس حوالے سے ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں بیکریوں کے انسپکشنز کئے گئے۔ انتہائی ناقص صفائی پر متعدد بیکریوں کو سیل کردیا گیا۔ مالکان کے خلاف فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے
اعلامیہ کے مطابق عید کے حوالے سے خوراکی اشیاء بالخصوص بیکریوں کی روزانہ انسپکشنز جاری رہینگے۔ عوام کسی بھی شکایت کی صورت میں فوڈ اتھارٹی سوات آفس کیساتھ 0946721071 پر رابطہ کریں۔
·


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

  1. جناب عالی آپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ جن بیکریوں کو اپنے سیل کر دیا ہے ان کے نام کیا ہے اور کہاں پر واقع ہے ایسا کرنے سے یہ لوگ آئندہ ایسا کام نہیں کریں گے جب ان لوگوں کے نام آئیں گے بیکری اور مالکان کے تو بدنامی کی وجہ سے یہ آئندہ گندا چیز نہیں بنائیں گے اور لوگ بھی ان سے سودا سلف نہیں خریدیں گے

Loading…

0