in

صوبائ اور ووفاقی حکومت کے حکمنامے اور ہدايات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران 8 مئی سے لے کر 1

صوبائ اور ووفاقی حکومت کے حکمنامے اور ہدايات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران 8 مئی سے لے کر 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون ہو گا ۔
ان دنوں بازار مکمل بند ہو گا ماسوائے کریانہ سٹورز، میڈیکل کے مراکز، سبزی فروٹ، گوشت مرغی کی دکانیں، بیکریاں، پٹرول پمپس، اور یوٹیلیٹی سروسز سے منسلک مراکز اور میڈیا سینٹر وغیرہ جبکہ ريسٹورنٹس اور تندور وغیرہ سے صرف پارسل لے جایا جا سکتا وہاں بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔
چاند رات پر ہر قسم کے اسٹال لگانے پر پورے صوبے میں مکمل پابندی ہو گی سیاحت مکمل بند رہے گی اور سیاحتی مقامات پر ہوٹل، پارک، ٹرانسپورٹ وغیرہ مکمل بند ہونگے۔
8 سے 16 مئی تک پرائیویٹ گاڑیاں چلیں گیں (50 فیصد سواریوں کے ساتھ وہ بھی ضلع کے اندر) جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر بھی مکمل پابندی ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر سوات
Deputy Commissioner Swat ·



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0