in

محکمہ سوئی گیس کی غفلت، امان کوٹ سڑک کے کنارے گیس پائپ کھلاچھوڑنے پر ڈپٹی کمشنر جُنید خان کا رد عمل

محکمہ سوئی گیس کی غفلت، امان کوٹ سڑک کے کنارے گیس پائپ کھلاچھوڑنے پر ڈپٹی کمشنر جُنید خان کا رد عمل۔
گزشتہ روز کوہ نور نیوز پر خبر چلی تھی کہ محکمہ سوئی گیس نے مینگورہ امانکوٹ شاہراہ پر گیس پائپ کھلا چھوڑدیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ڈپٹی کمشنرسوات جُنید خان نے محکمہ گیس کے حکام کو فوری طلب کرکے مطلوبہ گیس پائپ بند کرنے کے احکامات جاری کی۔ محکمہ گیس نے فوری طور پر کام مکمل کرکے لوگوں کے دیرینہ مسئلے کو حل کیا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0