in

آن لائن کھلی کچہری۔

آن لائن کھلی کچہری۔
ڈپٹی کمشنرسوات بمورخہ 25-11-2020بروزبدھ دن بوقت 12:00بجے آفیشل فیس بک پیج (Deputy Commissioner Swat)سے لائیوہونگے۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ اپنے اجتماعی مسائل ومشکلات کے علاوہ خدمات کی بہتری کے لیے اپنے تجاویزو آراء کمنٹس(Comments) کے ذریعے آگاہ کریں۔
نوٹ: کمنٹس کرتے وقت اپنا نام، موبائل نمبر ضرور لکھیں تاکہ آپکو بعد میں تفصیل سے آگاہ کیا جا سکے۔
منجانب۔ثاقب رضااسلم ڈپٹی کمشنرسوات


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0

    Shangrai kass kandao Mangalwar swat valley beauty Pakistan

    بحرین چه کله سوات لا پاک وو۔۔۔