سوات تحصیل مٹہ میں ریوینیو دربار/تحصیل حاضری۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں شہریوں کو کاغذات مال کی درستگی، انتقال کا اندراج، فردات کا اجراء، رجسٹری کا اندراج اور محکمہ مال سے متعلق دیگر مختلف شکایات اور مسائل کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی سربراہی میں ریونیو دربار کا انعقاد…
More


