in

مورخہ:02-11-2020 فون:0946-9240393 ای میل: dposwat@gmail.com پریس ریلیز سوات، پولیس کا سماج

مورخہ:02-11-2020
فون:0946-9240393
ای میل: dposwat@gmail.com

پریس ریلیز
سوات، پولیس کا سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ضلع بھر میں کامیاب کاروائیاں جاری
5339گرام چرس، 01عدد پستول برآمد
تفصیلات کے مطابق:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری واضح احکامات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل ایس ڈی پی اُو کی نگرانی میں ایس ایچ اُومینگورہ انور خان اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلر فاروق ولد ایوب خان سکنہ شیخ آباد رجڑ ضلع چارسدہ کو گرفتارکرکے جس کے موٹر کار نمبری LED-1121کے خفیہ خانوں سے 5339گرام چرس ایک عدد پستول بمعہ کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت 9D KPCNSA، 15AAتھانہ مینگورہ درج درجسٹرڈ کیا۔
ترجمان سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0